اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس ان ایکشن

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس ان ایکشن.گزشتہ دو روز میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیاں.مفرور وعدالتی اشتہاری۔عادی مجرمان۔منشیات فروشوں۔ڈکیت گینگ سمیت 78ملزمان گرفتار.مفرور اشتہاری۔عدالتی و عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن 33 ملزمان گرفتار۔محمد عثمان ٹیپو.اے کیٹیگری دہشت گردی۔اقدام قتل۔ڈکیتی۔چوری۔جھپٹا کی وارداتوں میں ملوث 09 مفرور اشتہاری گرفتار .مختلف جرائم میں ملوث 18 عدالتی اشتہاری گرفتار.سٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والے 06 عادی مجرمان بھی گرفتار.26 ملزمان کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی.شو آف ویپن۔ناجائز اسلحہ۔منشیات فروشی میں ملوث 10 ملزمان گرفتار۔محمد عثمان ٹیپو.ملزمان کے قبضہ سے 04 پستول و گولیاں۔ بھاری مقدار میں چرس’50 لٹر شراب’ ہزاروں روپے نقدی برآمد۔محمد عثمان ٹیپو.لاؤڈ سپیکر۔پتنگ بازی۔ہوائی فائرنگ۔پرائس کنٹرول۔ون ویلنگ کے مرتکب 09 ملزمان گرفتار.ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عثمان ٹیپو نے خصوصی ٹیموں کو مزید ٹاسک سونپ دئیے

اپنا تبصرہ بھیجیں