لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی زیر صدارت تھانہ گلشن اقبال میں کھلی کچہری کا انعقاد.اے ایس پی اقبال ٹاؤن سلیمان ظفر اور ایس ایچ اوز اقبال ٹاؤن۔گلشن اقبال’انچارج انوسٹی گیشنز بھی موجود.کھلی کچہری میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت.اکثر شہریوں کی درخواستیں لکھوا کر متعلقہ افسران کو مارک کیں فوری کارروائی کے احکامات دئیے.مارکیٹس کے نمائندگان۔تاجروں کی بھی کثیر تعداد میں شرکت.میرے دفتر کے دروازے عوام الناس کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں،عثمان ٹیپو.عوام سے التماس ہے کہ پتنگ سازوں۔پتنگ فروشوں و پتنگ بازوں کی نشاندہی کرے نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا.سماج دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے عوام پولیس کی آنکھیں اور کان بنیں،عثمان ٹیپو.علاقے سے بدمعاشوں اور قبضہ گروپوں کا ہر صورت میں قلع قمع کیا جاۓ گا،ایس پی اقبال ٹاؤن.منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ اور اشتہاری ملزمان کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ر طرح کے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس پی اقبال ٹاؤن .کھلی کچہری کا مقصد پولیس اور عوام کے مابین فاصلے دور کرنا اور عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو
ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی زیر صدارت تھانہ گلشن اقبال میں کھلی کچہری کا انعقاد
Media Network Pakistan