دہشت گردی۔اقدام قتل کے سنگین جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)دہشت گردی۔اقدام قتل کے سنگین جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری گرفتار.مفرور ملزم پشاور پولیس ٹیم پر فائرنگ کے مقدمہ میں مطلوب تھا.ملت پارک پولیس کی کارروائی.مفرور اشتہاری ملزم تنویر عباس 05 سال سے ملت پارک پولیس کو مطلوب تھا۔عثمان ٹیپو.مفرور اشتہاری کے خلاف دہشت گردی۔اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا.مفرور ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا.مفرور ملزم نے 05 سال قبل ریڈ کرنے کیلئے آئی تھانہ گلبرگ پشاور پولیس ٹیم پر فائرنگ کی تھی۔عثمان ٹیپو.مفرور اشتہاری ملزم کی فائرنگ سے پشاور پولیس ٹیم کا کانسٹیبل نصیر زخمی ہوا تھا.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی ملت پارک پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں