صدر ڈویژن / ماہانہ کارکردگی جاری، 3445 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)جنوری 2023 میں مختلف کارروائیوں کے دوران 3445 ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر وقار کھرل .قتل ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب 37 اشتہاری ملزمان گرفتار۔مختلف نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 149اشتہاری ملزمان گرفتار.عادی مجرمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران 427 ملزمان گرفتار.مختلف مقدمات میں 731 عدالتی مفروران گرفتار کیے گئے .نیشنل ایکشن پلان کے تحت لاؤڈ سپیکر،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 146 ملزمان گرفتار.سنگین جرائم میں ملوث 27 ڈکیت گینگز کے 60ارکان گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد.غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے پر 182ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر .گرفتار ملزمان بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد۔ایس پی صدر .منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 150 ملزمان گرفتار۔ایس پی صدر .ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کی گئی۔ایس پی صدر .پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 25 جبکہ ون ویلنگ پر 19 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ایس پی صدر .1451ملزمان کے خلاف انسدادی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ایس پی صدر .شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل

اپنا تبصرہ بھیجیں