Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ٹک ٹاک کا ابھرتا ہوا ستارہ ہنی کِنگ گرفتار/ حوالات بند.ملت پارک پولیس کی کارروائی.سوشل میڈیا پر فالوورز۔لائکس کی دوڑ میں اسلحہ کی نمائش کرنے والا حنان شیخ عرف ہنی کِنگ گرفتار.انٹرٹینمنٹ کی آڑ میں قانون کی خلاف ورزی مت کریں۔عثمان ٹیپو.ملزم حنان شیخ عرف ہنی کِنگ نے اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہے۔عثمان ٹیپو.ملزم کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد,مقدمہ درج۔ایس پی عثمان ٹیپو.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو کی ایس ایچ او زوہیب اعوان اور ملت پارک پولیس ٹیم کو شاباش.سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو