رشتہ سے انکار پر گلشن راوی کی حدود میں لڑکی کے قتل کا معاملہ

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)رشتہ سے انکار پر گلشن راوی کی حدود میں لڑکی کے قتل کا معاملہ.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو موقعہ پر موجود.لڑکی کی شناخت 18 سالہ حناء کے نام سے ہوئی.چند دن قبل احسان کےگھر والوں کو مقتولہ کے والدین نے رشتہ دینے سے انکار کر دیا.لڑکی اپنی والدہ کیساتھ پارلر چلاتی تھی.ملزم احسان نے پارلر جا کر لڑکی کو بے دردی سے قتل کرکے خودکشی کی کوشش کی.ملزم احسان کو شدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا علاج معالجہ جاری.مزید قانونی کارروائی درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو

اپنا تبصرہ بھیجیں