صدر ڈویژن میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.مصطفیٰ ٹاؤن پولیس نے سنیپ چیکنک کے دوران تین ملزمان گرفتار کر لیے .گرفتار ملزمان میں ستانہ گل،عمران اور حارث شامل ہیں .ملزمان کے قبضہ سے 2 جدید رائفلز اور 1پسٹل برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمات درج ،مزید تحقیقات جاری۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر وقار کھرل

اپنا تبصرہ بھیجیں