لاہور(ایم این پی)ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو تھانہ ساندہ اور گلشن راوی پہنچ گے.ایس پی اقبال ٹاؤن نے تھانہ ساندہ اور گلشن راوی کا سرپرائز وزٹ کیا .اس موقع پر ایس ایچ او ساندہ اور گلشن راوی ہمراہ موجود .تھانہ جات کے ریکارڈ اور اہلکار و افسران کی حاضری کو چیک کیا.تھانہ کے رجسٹر اور ریکارڈ کی بروقت مکمل تکمیل کرنے کی ہدایت.ایس پی اقبال ٹاؤن نے حوالات کی صفائی اور قیدیوں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا.
حوالات میں موجود قیدیوں سے پوچھ گچھ کی.تھانہ کی حفاظت پر مامور اہلکاران کو الرٹ رہنے کی ہدایت.تھانہ میں لگے کیمروں کو چیک کیا اور فنکشنل حالت میں رکھنے کی ہدایت دی,ترجمان پولیس.غیر قانونی حراست ,زیر حراست ملزمان پر تشدد اور نجی ٹارچر سیل جیسے اقدامات ہرگز برداشت نہیں, ایس پی اقبال ٹاؤن .فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونے والی درخواست فوری متعلقہ افسر کے حوالے کریں, ایس پی اقبال ٹاؤن .تھانہ اور مالخانہ کی صفائی کو ملحوظ خاطر رکھیں .عوام الناس کے درپیش مسائل کو اولین ترجیحات پر حل کریں.. ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو