Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری.ساندہ/سمن آباد/شیراکوٹ پولیس کی مختلف کارروائیاں.ہوائی فائرنگ کی آواز سننے پر پٹرولنگ پر مامور پولیس کی بروقت کارروائی .ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم خیبر گرفتار ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد۔عثمان ٹیپو.سمن آباد پولیس نےفراڈ’دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب مفرور ملزم رحمان کو گرفتار کیا.مفرور ملزم تھانہ ڈیفنس اے پولیس کو مطلوب تھا۔ایس پی عثمان ٹیپو.شیراکوٹ پولیس نے ریکارڈیافتہ شراب فروش ملزم شمعون کو دھر لیا.شراب فروش شمعون کے قبضہ سے 40 لیٹرشراب برآمد۔عثمان ٹیپو.
ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزیدتفتیش جاری۔ایس پی عثمان ٹیپو.جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو