Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)بدمعاشی۔غنڈہ گردی نہیں چلے گی شہری پر تشدد اور دھمکیاں دینے والا مرکزی ملزم مغیث گرفتار.نواں کوٹ پولیس کی کارروائی.ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو نے ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی.ملزمان شہری پر تشدد کررہے تھے’راہ گیر شہری شہباز سعید نے منع کیا.منع کرنے پر ملزمان آپے سے باہر شہباز سعید کو بھی دھمکایاجان سے مار دینے کی دھمکی دی.ملزمان کے خلاف شہری شہباز سعید کے والد سعید آسی کی مدعیت میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری.بدمعاشی۔غنڈہ گردی کسی صورت قبول نہیں۔عثمان ٹیپو.باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل جلد گرفتار کر لئیے جائیں گے۔ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو