Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ایس پی ڈاکٹر عثمان ٹیپو نے بطور ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشن چارج سنبھال لیا.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو نے چینی قونصل خانہ مسلم ٹاؤن کا دورہ کیا.ایس پی اقبال ٹاؤن عثمان ٹیپو نے چینی باشندوں کی تمام رہائش گاہوں کو بھی چیک کیا.چینی باشندوں کی رہائش گاہوں۔قونصل خانے کے تمام سکیورٹی پوائنٹس کو چیک کیا.
گارد انچارجز چینی قونصل خانہ پر تعینات انچارجز بھی ہمراہ.چینی قونصل خانے اور رہائش گاہوں کے اطراف سی سی ٹی وی۔سیف سٹی کیمروں کنٹرول روم کو چیک کیا.سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو سکیورٹی بارے بریف کیا.ایس پی اقبال ٹاؤن نے چینی باشندوں سے ملاقات کی سکیورٹی بارے دریافت کیا.چینی قونصل خانے سمیت چینی باشندوں کی رہائش گاہوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جا رہی ہے.چینی قونصل خانے اور رہائش گاہوں پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت