ڈی ایس پی ٹاؤنشپ رانا اشفاق کی سربراہی میں گرین ٹاون پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)ڈی ایس پی ٹاؤنشپ رانا اشفاق کی سربراہی میں گرین ٹاون پولیس کی کارروائی.سنیپ چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل چورعمران گرفتار.ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد.ملزم نے چند روز قبل ٹاؤن شپ کے علاقے سے موٹر سائیکل چوری کی .ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں.موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں