13 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)13 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار.وحدت کالونی پولیس کی کارروائی.ایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او وحدت کالونی کو فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی .ملزم عرفان فرحان نے 13 سالا لڑکے عاشق طیب کو بدفعلی کا نشانہ بنایا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج ‘حوالات بند۔ڈاکٹر عمارہ شیرازی.بچوں و خواتین سے زیادتی کے مرتکب کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ڈاکٹر عمارہ شیرازی.بچوں و خواتین سے زیادتی اور ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی

اپنا تبصرہ بھیجیں