Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.ہنجروال پولیس نے 2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان میں عدنان عرف دانی اور خرم شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 6موٹر سائیکل 2 عدد رکشے برآمد.ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد.ملزمان ہنجروال سمیت دیگر علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں.ملزمان کے خلاف مقدمات درج، اشفاق خان ایس ایچ او ہنجروال.ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر