تفریحی مقامات سے لوہے کے جنگلے چوری کرنے والا گروہ گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)تفریحی مقامات سے لوہے کے جنگلے چوری کرنے والا گروہ گرفتار.ملزمان ہینڈل لاک توڑ کر موٹرسائیکل چوری کرنے کے بھی ماہر.وحدت کالونی پولیس کی کارروائی.لوہے کے جنگلے اور موٹرسائیکل چوری کرنے والے 03 ملزمان کاشف عرف سنی۔رحیم اور سلمان گرفتار.ملزمان ریکارڈ یافتہ متعدد مقدمات درج تھے’حالیہ متعدد وارداتوں کا انکشاف.ملزمان پارکنگ کے بغیر کھڑی موٹرسائیکلوں کا ہینڈل۔وائر لاک توڑ کر موٹرسائیکل لیکر رفو چکر ہو جاتے تھے.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 02موٹرسائیکلیں,01 موٹرسائیکل رکشہ,پستول و گولیاں۔ہزاروں روپے نقدی و دیگر آلات برآمد.ملزمان کےقبضہ سے پارک کے چوری شدہ 03 لاکھ روپے مالیت کے لوہے کے 08 جنگلے بھی برآمد۔ڈاکٹر عمارہ شیرازی.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ایس ایچ او وحدت کالونی اختر جاوید و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں