صدر ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)صدر ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.چوہنگ، چوکی شیر شاہ پولیس کی کارروائی. بدنام زمانہ شراب فروش فرینک بھٹی گرفتار.ملزم کے قبضہ سے 150 شراب کی بوتلیں برآمد.ملزم چوہنگ قیمت دیگر علاقوں میں شراب سپلائی کرتا تھا.ملزم کے خلاف مقدمہ درج، نعمان شکور انچارج چوکی شیر شاہ. منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں