سمن آباد پولیس کا سٹے بازوں کے خلاف ایکشن 16 ملزمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)سمن آباد پولیس کا سٹے بازوں کے خلاف ایکشن 16 ملزمان گرفتار. سمن آباد پولیس کی کارروائی.سمن آباد پنج پیر روڈ سے 16 قمار باز گرفتار.ملزمان بذریعہ تاش اور لڈو جواء کھیلنے میں مصروف تھے.قمار باز سعید بٹ۔اعظم۔.شمون سمیت 16 ملزمان گرفتار.ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 52 ہزار روپے سے زائدکی رقم و دیگر سامان برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری.ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ایس ایچ او علی شیخ عادل و پولیس ٹیم کو شاباش

اپنا تبصرہ بھیجیں