گرین ٹاون پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)گرین ٹاون پولیس کی کارروائی. سنیپ چیکنک کے دوران 2 ملزمان گرفتار .گرفتار ملزمان میں فیضان اور عادل شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے 1کلو 200گرام چرس اور پسٹل برآمد.ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا.منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں