Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ساندہ پولیس کی کارروائی.بدنام زمانہ منشیات فروش عدیل اور قیصر گرفتار.ملزمان کے قبضہ سےمجموعی طور پر 1060 گرام چرس برآمد .ملزمان ہاسٹلز۔مارکیٹس۔تعلیمی اداروں کے گرد ونواح سمیت رہائشی علاقوں میں منشیات فروخت کرتےتھے.ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری.منشیات فروش عدیل اور قیصر ریکارڈ یافتہ متعدد مقدمات درج تھے.انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ایس پی اقبال ٹاؤن لاہور شہر کو منشیات سے پاک کیا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی