Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)اے ایس پی عبدالحنان کی بطور ایس پی ترقی اور تبادلہ پر الوداعی پارٹی کا اہتمام.ایس پی صدر حمزہ امان اللہ کی جانب سے نے الوادعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا.ایس پی صدر نے ایس پی عبدالحنان کو یادگاری شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.ایس پی کے عہدہ پر ترقی پر تمام ایس ڈی پی اوزایس ایچ اوز نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے. ایس پی عبدالحنان انتہائی محنتی اور قابل افسر ہیں۔ایس پی صدر .بطور اے ایس پی سبزہ زار سرکل عبدالحنان نے بہترین فرائض منصبی انجام دئیے.ایس پی عبدالحنان کو بطور ایس پی اقبال ٹاؤن انویسٹیگیشن تعینات کیا گیا ہے .نئی تعیناتی پرایس پی صدر حمزہ امان اللہ کا ایس پی عبدالحنان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار