گرین ٹاون پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں 8 قمار باز گرفتار کر لیے

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)گرین ٹاون پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں 8 قمار باز گرفتار کر لیے.گرفتار ملزمان میں ذوالفقار ،شبیر ،شاہد اور ہمایوں وغیرہ شامل ہیں.ملزمان کو تاش پر جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کیا گیا.ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم 40ہزار روپے بھی برآمد.ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمات درج.جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارؤائیاں جاری ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں