Media Network Pakistan
لاہور(ایم این پی)ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پرصدر ڈویژن میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری.ہنجروال پولیس نے 2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا.گرفتار ملزمان میں وسیم اور رحمان شامل ہیں.ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 4موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد.ملزمان موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں.ملزمان کے خلاف مقدمات درج، اشفاق خان ایس ایچ او ہنجروال.ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے AVLSونگ کے حوالے کر دیا گیا۔موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹاسکنگ کی گئی ہے ۔ایس پی صدر