اے ایس پی رائیونڈ سلیمان ظفر کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی)اے ایس پی رائیونڈ سلیمان ظفر کی سربراہی میں رائیونڈ پولیس کی کارروائی.سر عام اسلحہ لیکر گھومنے والا ملزم گرفتار .فوٹیج سامنے آنے پر پولیس نے ملزم اکبر کو شناخت کرکے فوری گرفتار کر لیا.ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمد۔ندیم اختر ایس ایچ او رائیونڈ .ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔اسلحہ کی نمائش کرکے لوگوں کو حراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں