Media Network Pakistan
کراچی (ایم این پی)ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی ہے، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 60 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔