Media Network Pakistan
کراچی: (ایم این پی) امریکی ڈالر کچھ دن گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد آج ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کا اضافہ دیکنے میں آیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 220 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں بھی 382 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 807 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔