ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

Media Network Pakistan

کراچی(ایم این پی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔

ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گی۔

سوات میں 2015 میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد ملالہ یوسفزئی لندن چلی گئی تھیں۔ ملالہ کا انگلینڈ منتقل ہونے کے بعد یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں