فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان گرفتار

Media Network Pakistan

لاہور(ایم این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتار کرلیا۔

حامد زمان کو لاہور کے وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حامد زمان انصاف ٹرسٹ کے سیکرٹری تھے اور انصاف ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں 2013ء میں 6 لاکھ 25 ہزار ڈالر آئے تھے جب کہ انصاف ٹرسٹ قواعد و ضوابط پر پورا نہیں اترتا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں